آنکھیں بند کر کے شاہ رخ پر اعتماد کر سکتی ہوں‘کترینہ کیف
کترینہ کیف ناکامیوں کے بھنور سے نکل کر ایک بار پھر نمبر ون کی پوزیشن پر توجہ مرکوز کر چکی ہیں
منگل 23 جنوری 2018 11:51
(جاری ہے)
یوں لگتا تھا جیسے انکا کیریئر خاتمے کی سمت گامزن ہے مگر ’’خانز‘‘ کا سہارا ملتے ہی انکے ستارے پھر چمکنے لگے ۔
گزشتہ دنوں اداکارہ نے کہا تھا شاہ رخ فلم زیرو سے متعلق سنجیدہ ہیں، وہ ٹیکنالوجی کے ذریعے بہترین فلم پیش کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں اور اس ضمن میں انہیں بہترین افراد کی معاونت حاصل ہے ۔انہوں نے کہا زیرو کی ٹیم اور شاہ رخ کی سنجیدگی دیکھتے ہوئے میں آنکھ بند کرکے ان پراعتماد کرسکتی ہوں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.