حیات شیرپائو کی برسی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی،انور علی
منگل 23 جنوری 2018 12:44
(جاری ہے)
اٴْنہوں نے کہا کہ شہید حیات محمد خان شیرپاؤ نے مزدوروں، کسانوں، محنت کشوں سمیت مظلوم پسے ہوئے طبقات کے حقوق کے حصول کیلئے گراں قدر جدوجہد کی۔
اٴْنہوں نے کہا کہ قومی وطن پارٹی کے مرکزی چیئرمین ملی رہبر آفتاب احمد خان شیرپاؤ اور صوبائی چیئرمین سکندر خان شیرپاؤ بھی شہید کے نقش قدم پر چلتے ہوئے پختون قوم کی ترقی اور خوشحالی کیلئے عملی اقدامات کررہے ہیں اور کہا کہ آفتاب احمد خان شیرپاؤ ہی پختون قوم کے حقیقی اور نمائندہ لیڈر ہیں پختون قوم اٴْن کی قیادت میں متحد ہے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.