پروڈیوسر نجم زیدی 26جنوری کو گوجرانولہ میں نیا اسٹیج ڈرامہ پیش کریں گے

منگل 23 جنوری 2018 13:27

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جنوری2018ء) اداکار و ڈرامہ پروڈیوسر نجم زیدی 26جنوری کو گوجرانولہ میں نیا اسٹیج ڈرامہ پیش کریں گے ۔

(جاری ہے)

ڈرامے کی حتمی کاسٹ آج ( بدھ ) فائنل کر لیا جائے گا جس میں لاہوراور گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے فنکار شامل ہوں گے ۔ ڈرامے کی تحریر ناہید خانم کی ہیں اور اس کے پروڈیوسر نجم زیدی ہوں گے جو اس سے قبل بھی گوجرانولہ میں کامیاب اسٹیج ڈرامے پیش کر چکے ہیں۔