کویت ، غیر قانونی تارکین وطن کو 22 فروری تک کی مہلت دے دی گئی
سعدیہ عباس جمعہ 26 جنوری 2018 16:54
(جاری ہے)
فروری 2011ءمیں بھی سزاﺅں اور جرمانوں سے استثنیٰ دیا گیا تھا تاکہ ریاست کو غیر قانونی لوگوں سے پاک کیا جا سکے اور مملکت میں جرائم کی شرح کو کم کرنے میں مدد مل سکے ۔
پولیس ذرائع کاکہنا ہے کہ کویت میں ا قامہ قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے افراد ایک لاکھ کے لگ بھگ ہیں۔ جن میں سے ویزوں پر آ کر اقامے کی کارروائی مکمل نہ کروانے والے غیر قانونی تارکین وطن تقریباً 15 ہزار ہیں جبکہ 35 ہزار نے اقامے جاری کرالئے تھے لیکن میعاد ختم ہونے کے بعد اصلاح نہیں کرا سکے ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش پکڑی گئی؛ 2 کرنل گرفتار
-
آسٹریلیا نے اسٹوڈنٹ ویزا کی مالی شرائط سخت کردیں، بھارت سب سے زیادہ متاثر
-
ہزاروں مظاہرین کا نیتن یاہو سے جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے کا مطالبہ
-
رفح پر اسرائیلی حملے کی طرف پیش قدمی، راہداری کا آپریشن اسرائیلی فوج نے سنبھال لیا
-
حماس جنگ بندی تجاویزہمارے مطالبات کے مطابق نہیں، اسرائیل
-
یمن میں شاہ سلمان سینٹر کی جانب سے 3 روزمیں دل کے 80 آپریشن کیے گئے
-
ایران ملائیشیا کے ذریعے تیل پابندیوں کی خلاف ورزی کررہا ہے،امریکہ
-
رفح پراسرائیلی ٹینکوں کی یلغار،ہسپتالوں کے ڈاکٹر اور طبی عملے کے ارکان علاقہ چھوڑنے لگے
-
ٹویوٹا کمپنی کو گزشتہ سال 31.82 بلین ڈالر کا ریکارڈ منافع
-
رفح پراسرائیلی حملہ لاکھوں زندگیاں خطرے میں ڈال دے گا ، اقوام متحدہ
-
بھارتی کرکٹ ٹیم میں مسلمانوں کے انتخاب کو روکنے کیلئے بی جے پی کو 400 سیٹیں چاہیے، مودی
-
مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر چین فرانس مشترکہ بیان انسانی ضمیرکی آواز ہے، چینی میڈیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.