لاڑکانہ ، نظر محلے مکینوں کا فیض محمد ککھرانی کی گرفتاری کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
ہفتہ 27 جنوری 2018 19:46
(جاری ہے)
انہوں نے الزام عائد کیا کہ تعلقہ تھانہ پولیس نے نوجوان فیض محمد کھکھرانی پر 3 کلو چرس رکھنے کا الزام عائد کرکے اسے گرفتار کرکے لاکپ کردیا ہے جو ظلم اور زیادتی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ نوجوان بیکری پر مزدوری کرکے بچوں کی کفالت کرتا تھا جسے بے گناہ گرفتار کیا گیا ہے۔ مظاہرین نے آئی جی سندھ، ڈی آئی جی اور ایس ایس پی لاڑکانہ سے اپیل کی کہ نوجوان فیض محمد کھوکھر کو رہا کرکے گھر والوں میں چھائی پریشانی ختم کی جائے۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکی زیرصدارت انسداد منشیات سے متعلق اہم اجلاس کا انعقاد
-
گورنر سندھ نے گرومندر پر فائرنگ واقعہ کا نوٹس لے لیا
-
ایرانی صدر شہید ابراہیم رئیسی امت مسلمہ کے بڑے لیڈر تھے، گورنر سندھ
-
ایم کیو ایم پاکستان میں موجود تمام شہریوں کے مساوی حقوق کی سب سے بااثر آواز ہے ِسید مصطفی کمال
-
امن امان کی بگڑتی صورتحال پر سندھ حکومت اور سندھ پولیس کو شرم آنی چاہیے،حلیم عادل شیخ
-
شاہی سید اور سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ
-
کراچی میں 50 الیکٹرک بسیں چلانے کی منظوری
-
سندھ ہائی کورٹ کا14سالہ لڑکی سمیت دیگر شہریوں کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پروزارت دفاع کو تمام ایجنسیوں سے رپورٹس حاصل کرکے پیش کرنے کا حکم
-
یوسف رضا گیلانی سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان پانچویں جوائنٹ منسٹریل کمیشن میں شرکت کے لئے کویت پہنچ گئے
-
سٹریٹ چلڈرن کے ٹیلنٹ کو مزید نکھارنے کی ضرورت ہے، رانا مشہود
-
نرسنگ کے شعبہ میں جدید اصلاحات لا رہے ہیں،خواجہ سلمان رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.