انگلینڈ نے پانچویں ون ڈے میں آسٹریلیا کو12رنز سے شکست دیکر 5میچوں کی سیریز4-1سے جیت لی
آسٹریلیا کی ٹیم 260رنز ہدف کے تعاقب میں48.2اوورز میں247رنز بنا کر آئوٹ، سٹونز کے 87رنز انگلینڈ کی جانب سے ٹام کوررن نی5،معین علی نی3 اور عادل رشید نے ایک کھلاڑی کو آئوٹ کیا انگلینڈ کے ٹام کوررن کو مین آف دی میچ اور جوئے روٹ کو مین آف دی سیریز کا ایوارڈ دیا گیا
اتوار 28 جنوری 2018 17:40
(جاری ہے)
انگلینڈ کی جانب سے جوئے روٹ62، جیسن روئی49،برسٹو44، ڈیوڈ ہیلز35 اور جوش بٹلر21رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے،آسٹریلوی فاسٹ بالر اینڈریو ٹائے نے پانچ شکار کئے جبکہ مچل مارش نی2، مچل سٹارک اور زمپا نے ایک ایک کھلاڑی کو آئوٹ کیا۔
آسٹریلیا کی ٹیم 260رنز ہدف کے تعاقب میں48.2اوورز میں247رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی۔آسٹریلیا کی جانب سے سٹونز 87، میکسویل اور پینی34،34رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے ۔انگلینڈ کی جانب سے ٹام کوررن نی5،معین علی نی3 اور عادل رشید نے ایک کھلاڑی کو آئوٹ کیا۔ انگلینڈ کے ٹام کوررن کو مین آف دی میچ اور جوئے روٹ کو مین آف دی سیریز کا ایوارڈ دیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.