بہتر پیداوار کیلئے کپاس کی بی ٹی اقسام کی کاشت یکم مارچ کے بعد شروع کرنے کی ہدایت
بدھ 31 جنوری 2018 16:22
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ15ڈگری سینٹی گریڈ سے کم درجہ حرارت پر کپاس کے پودوں میں خوراک بنانے کا عمل نہایت سست ہو جاتا ہے اور بڑھنے والے ننھے پودے مرنا شروع ہو جاتے ہیںلہٰذا کپاس کے کاشتکا ر بی ٹی اقسام کی کاشت فروری کے بجائے یکم مارچ سے شروع کریں کیونکہ اچھا اگائو حاصل کرنے کے لیے زمین کا نسبتاًً کم از کم درجہ حرارت 20ڈگری سینٹی گریڈ ہونا ضروری ہے ۔
انہوں نے بتایا کہ کپاس پاکستان کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے جبکہ پاکستان کا شمار کپاس پیدا کرنے والے ممالک میں چوتھے نمبر پر ہوتا ہے نیز کپاس کی مجموعی ملکی پیداوار کا 80فیصد پنجاب سے حاصل ہوتا ہے ۔انہوںنے کہاکہ کپاس کی فصل سے بھرپور پیداوار کے حصول کیلئے کاشت سے لے کر برداشت تک کے پیداواری عوامل پر گہری توجہ درکار ہوتی ہے ۔انہوںنے مزید بتایا کہ معیاری بیج بھرپور پیداوار کی ضمانت ہے لہٰذا کاشتکاروں کو چاہئے کہ وہ منظور شدہ اقسام کے تصدیق شدہ بیج کا بندو بست کر لیں۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ
-
ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین
-
شیل پاکستان نے مالی سال 2024 ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے منافع کا اعلان کر دیا
-
بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،72ہزار785پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان، انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند
-
ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.