کرپٹ سیاستدانوں کا پارلیمنٹ میں داخلہ بند ہونا چاہیے ،شاہ محمود قریشی
کرپشن اور دہشت گردی میں صرف نام کا فرق ہے دونوں کو جڑوں سے ختم کرنا ہو گا، عدالت سے نا اہل ہونیوالوں کو عوام انتخابات میں عوامی عدالت سے فارغ کر دیں گی، وفد سے گفتگو
بدھ 31 جنوری 2018 18:23
(جاری ہے)
ان خیا لات کا اظہار انہوں نے چیئرمین یونین کونسل و پی پی 190چوہدری محمد شفیق کی قیادت میں 25رکنی وفد سے ملاقات کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ پوری قوم حکمرانوں کے سیاہ کار نا موں سے تنگ آ چکی ہے ، بجلی نہ ہو نے کی وجہ سے عوام نواز لیگ کو بد د عائیں دینے پر مجبور ہیں اس نا ز ک مو قع پر حکمران اقتدار بچا نے کے لئے ہا تھ پا ئوں ما ر رہے ہیں ، حکمرانوں نے عوام کو ما یو سیوں اور محرومیوں کے سوا کچھ نہیں د یا انہوں نے کہا کہ اگر ہاتھ صاف ہیں تو ٹانگیں کیوںکانپ رہی ہیں ،پنجاب بھر میں کون سا گائوں ، محلہ یا قریہ ہے جہاں پنجابیوں کو سہولیات دستیاب ہیں بھوک ،غربت ، جہالت ،بیماریاں اور ایساہی سب کچھ پنجابی اپنے ساتھ قبر میں لے کر جا رہے ہیں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.