سنجے دت کی رہائی کے خلاف درخواست خارج
جمعہ 2 فروری 2018 21:12
(جاری ہے)
سنجے دت کو 1993 کے ممبئی حملہ کیس میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے کا الزام ثابت ہونے پر مارچ 2013 میں بھارت کی سپریم کورٹ کی جانب سے 5 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی تاہم انہیں اچھے رویے کی وجہ سے سزا پوری ہونے سے 8 ماہ قبل ہی فروری 2016 میں رہا کردیا گیا تھا جس کے خلاف ممبئی ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی تھی۔
سنجے دت کی جلدی رہائی کے خلاف درخواست دائر ہونے کے بعد ایک بار پھر خدشہ تھا کہ وہ گرفتار ہوجائیں گے تاہم گزشہ روز عدالت نے درخواست خارج کر دی۔ممبئی ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے فیصلے میں کہا کہ سنجے دت کی رہائی میں کسی قسم کی کوئی خاص رعایت ثابت نہیں ہوئی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا
-
اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
-
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکار اکشے کمار کی جولی ایل ایل بی 3کو قانونی مسائل کا سامنا
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.