قندیل بلوچ کے والد نے چیف جسٹس سے واقعے کا نوٹس لینے کی اپیل کر دی
ہفتہ 3 فروری 2018 18:51
(جاری ہے)
کیس کی سماعت میں مفتی عبدالقوی بھی پیش ہوئے ۔مفتی عبدالقوی کا کہنا ہے کہ مجھے عدلیہ پر مکمل یقین ہے۔یاد رہے کہ قندیل بلوچ ملک کی معروف ماڈل تھیں اور ایک بہت بڑی سوشل میڈیا سٹار بھی تھیں۔سوشل میڈیا پر قندیل کے چاہنے والوں کی تعداد لاکھوں میں تھیں۔قندیل بلوچ روز اپنی ویڈیوز اپلوڈ کرتی تھیں۔قندیل بلوچ کے قتل سے کچھ روز قبل اس نے مفتی عبدالقوی سے ملاقات کی تھی یہ ملاقات خبروں کی زینت بن گئی۔جس کے بعد قندیل کے بھائی نے قندیل کو ملتان میں غیرت کے نام پر قتل کر دیا ۔۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت میں روسی فوج کے لیے بھرتیاں کرنے والے چار ملزم گرفتار
-
عوام کیلئے بری خبر،بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا
-
پوری دنیا میں قیمتی زیورات چرانے والا چور نیویارک میں فلمی اندازمیں گرفتار
-
شیر افضل مروت آؤٹ، پی ٹی آئی کا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے نئے نام کا باقاعدہ اعلان
-
تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، پاکستانی قوم عزم و حوصلہ سے کسی بھی چیلنج پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شعبہ تعلیم سے متعلق قومی کانفرنس سے خطاب، تعلیمی ایمرجنسی ..
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا نان ڈویلپ سکیٹرز کو فوری ڈویلپ کرنے اور اسلام آباد کی اراضی کو ڈیجیٹلائز کرنے کی ہدایات
-
9 مئی کو پی ٹی آئی کو کچلنے کی کوشش کی گئی، سب پہلے سے طے شدہ تھا، بانی پی ٹی آئی
-
شیرافضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرسکے
-
توشہ خانہ کیس،عمران خان، بشریٰ بی بی کی نیب طلبی کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
پاکستان کی بڑی کامیابی،آئی کیوب قمر چاند کے مدار میں داخل
-
وزیراعظم کا ایرانی صدر کے حالیہ دورے میں طے معاہدوں پر بلا تاخیر عمل درآمد کا حکم
-
ملین پاؤنڈ ریفرنس، عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید ایک گواہ کا بیان قلمبند، ایک پر جرح مکمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.