مسلم لیگوں کواکٹھا کرنے کے چکر میں(ق) لیگ مشاہد حسین سید بھی گنوا بیٹھی
ق لیگی قیادت کو اپنی جماعت کو منظم نہ بنانے کےمنفی اثرات شروع ہوگئے،ق لیگ مزید تتربترہوجائیگی،چودھری برادران نے پانچ سالوں میں پی ٹی آئی،عوامی تحریک اورپیپلزپارٹی کی سیاست کوچمکایا۔تجزیاتی رپورٹ
ثنااللہ ناگرہ اتوار 4 فروری 2018 19:52
(جاری ہے)
واضح رہے مسلم لیگ ن نے سینیٹرمشاہد حسین سید کوسینیٹ کے الیکشن لڑوانے کا فیصلہ بھی کرلیا ہے۔ دوسری جانب مسلم لیگ ق اور تحریک انصاف میں سینیٹ انتخابات کے حوالے سے گٹھ جوڑہوگیا ہے۔
پی ٹی آئی نے ق لیگ کے رہنماء کامل علی آغااور ق لیگ نے پی ٹی آئی کے رہنماء چوہدری سرورکی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ تجزیہ کاروں کاکہنا ہے کہ چودھری برادران دوسری جماعتوں سے اہم سیاسی شخصیات کوتوڑتے تاکہ آئندہ عام انتخابات کچھ نشستیں جیتنے میں کامیاب ہوجاتے۔ لیکن انہوں نے اپنی پارٹی کومضبوط اور فعال بنانے کی بجائے صرف پی ٹی آئی اور عوامی تحریک یا پیپلزپارٹی کی سیاسی کوچمکانے میں وقت ضائع کیا۔ جن کے منفی اثرات ق لیگ پرپڑنے سے اہم سیاسی شخصیت سینیٹرمشاہد حسین نے ق لیگ قیادت کوخیربارکہہ دیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سوشل میڈیا ایکس پر پوسٹ
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
-
ڈی جی آئی ایس پی آر نے اب کہا، پی ٹی آئی تو پہلے دن سے جوڈیشل انکوائری کا کہہ رہی ہے
-
آپ محافظ ہیں مالک نہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.