اوبر ایچ بی ایل پی ایس ایل2018 اسپانسرکرے گا
پیر 5 فروری 2018 22:08
(جاری ہے)
اس شراکت کے ذریعہ ہم میچ دیکھنے والوں کو محفوظ، قابل بھروسہ اور باسہولت رائیڈز فراہم کر سکیں گے اور ہمیں امید ہے کہ ہم اس طرح کرکٹ کے مداحوں کو زبردست تجربہ فراہم کر سکیں گے۔
‘‘پاکستان کرکٹ بورڈ کے سینئر جنرل منیجر، صہیب شیخ نے کہا،’’ایچ پی ایس ایل برانڈز کواپنی پروڈکٹس کو فروغ دینے کے لیے بڑے پروموشنل پلیٹ فارمز میں سے ایک پلیٹ فارم مہیا کرتا ہے اور مجھے خوشی ہے کہ اوبر اس ٹورنامنٹ میں ٹیم پاکستان کے سفر کو سپورٹ کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے۔ہمیں اوبر کے ساتھ ٹرانسپورٹیشن کے شعبہ میں اپنی نوعیت کی ایک منفرد شراکت داری پر خوشی ہے جس سے کرکٹ کے مداحوں کو ایک بے مثال تجربہ حاصل ہو گا۔‘‘پاکستان کے سات شہروں میں لاکھوں پاکستانیوں کو محفوظ اور قابل بھروسہ رائیڈز فراہم کرنے کے علاوہ ،کمیونٹی کو سپورٹ کرنے کی غرض سے اوبر اعلیٰ سطح پربھی اپنا پلیٹ فارم استعمال کر رہا ہے۔ایک ذمہ کارپوریٹ شہری کے طور پر اوبر اپنے راستہ میں آنے والے ہرموقع کو کمیونٹی کو مہیا کرنے کے بنیادی اصول پر کام کرتا ہے۔اس وقت لاکھوں ڈرائیورز اپنے جز وقتی کام کے لیے یہ ایپ استعمال کررہے ہیں اور ہر ماہ ان کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
کیا پاکستان کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی جرسی لیک ہوگئی؟
-
انگلش کاؤنٹی ووسٹرشائر کے 20 سالہ سپنر جوش بیکر چل بسے
-
علی ترین کا دعویٰ درست ثابت، احسان اللہ کے کیریئر سے کھلواڑ کی تصدیق ہوگئی
-
پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی نے استعفیٰ دے دیا
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.