قصورکے نواحی گائوں منڈی عثمان والا کے طالبعلم ضیاء اللہ عابد نے جی سی یونیورسٹی لاہور سے بی ایس آنر میں ڈگری ، رول آف آنر حاصل کرلیا
منگل 6 فروری 2018 10:30
(جاری ہے)
اس موقع پر منعقدہ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم سید رضا علی گیلانی نے کہا کہ ایسے طالبعلم قوم کا سرمایہ ہیں اور وہ وقت دورنہیں کہ جب پاکستان تعلیم کے شعبے میں پوری دنیا سے آگے ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ حکومت صحت‘ تعمیروترقیاتی منصوبوں کے علاوہ تعلیم پربھی خصوصی توجہ دے رہی ہے جس کے ثمرات سے طلباء وطالبات مستفیدہورہے ہیں‘میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات اعلیٰ نمبروں سے پاس کرنے والوںمیں7 ارب روپے کے لیپ ٹاپ تقسیم کئے جارہے ہیں۔کنونشن میں وائس چانسلرپروفیسرڈاکٹر میرحسین شاہ‘ پروفیسرصدیق اعوان‘ پروفیسر ہارون اور دیگر اساتذہ بھی موجودتھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
پی ٹی آئی آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے بات چیت کا کہہ رہی ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.