بابرہ شریف کا ایک مرتبہ پھر فلموں میں کام کرنے سے انکار
جتنا کام کرنا تھا وہ کر چکی ہوں ،اب فلموں میں کام کرنے کی خواہشمند نہیں ‘ گفتگو
بدھ 7 فروری 2018 12:34
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق اداکارہ بابرہ شریف کو کراچی میں بننے والی فلم میں مرکزی کردار کے لئے پیشکش کی گئی تھی مگر انہوں نے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ میں پہلے ہی کہہ چکی ہوں کہ اب فلموں میں کام کرنے کی خواہشمند نہیں اور میں نے اپنے حصے کا جتنا کام کرنا تھا وہ میں کر چکی ہوں ۔ بابرہ شریف نے کہا کہ میرے پرستار مجھے جس انداز میں دیکھ چکے ہیں اب میں شاید اس طرح کے کردار ادا نہ کر سکوں اور اسی وجہ میں بلا وجہ فلموں میں کام کرکے اپنا امیج خراب نہیں کرنا چاہتی۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
جیجی اور بیلا حدید نے فلسطینی خاندانوں کیلئے بھاری رقم عطیہ کردی
-
سب کچھ حکومت،اداروں کے کندھوں پر ڈالنے کی بجائے بطور شہری اپنا کردار ادا کرنا چاہیے ‘ شبیر جان
-
اداکارہ طاہرہ نقوی کی 42 ویں برسی (کل) منائی جائے گی
-
کوئی فنکار مکمل نہیں ہوتا ، ہر روز سیکھنے کے لئے کچھ نہ کچھ ضرور ملتا ہے ‘ نعمان اعجاز
-
ارجن کپورسے بریک اپ،ملائیکہ اروڑانے افواہوں کوجھوٹاقراردے دیا
-
امریکی نژاد ماڈل مس پاکستان منتخب
-
فیروزخان کی دوسری شادی ، ویڈیوزو تصاویروائرل
-
سونم باجوہ کا پاکستانی اداکار و سپر ماڈل فواد خان سے ایک بار پھر آن اسکرین محبت کا اظہار
-
فلم نابالغ افراد کو عید الاضحی پر ریلیز کرنے کا اعلان
-
سب سے پہلے سلمان خان نے فلم آفر کی، دیپیکا پڈوکون کا انکشاف
-
فلسطینیوں کی نسل کشی پر خاموشی اختیار کرنے پر بالی ووڈ خانز کوکڑی تنقیدکاسامنا
-
سنی دیول کے خلاف دھوکہ دہی، فراڈ اوربھتہ خوری کی شکایت درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.