قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں استقبالیے کا اہتمام
پیر 12 فروری 2018 20:05
(جاری ہے)
جاری اعلامیہ کے مطابق سہ ملکی ہاکی ٹورنامنٹ کے لیے اومان روانہ ہونے سے قبل پاکستان ہاکی ٹیم کے نائب کپتان ارسلان قادر ،عاطف مختار، ابوبکر محمود، عتیق ارشد ، اور فیصل قادر کے اعزاز میں نیشنل بینک شعبہ سپورٹس کی طرف سے استقبالیہ کا اہتمام کیا گیا۔
اس موقع پر نیشنل بینک سی ایس آر ڈویڑن کے سربراہ محسن فرقان نے کہا کہ انشائ اللہ پاکستان ہاکی ٹیم سہ ملکی ہاکی ٹورنامنٹ کا اعزاز اپنے نام کریگی۔ جو کے اومان میں 14 سے 20 فروری کو تین ملکی ہاکی ٹورنامنٹ ہوگا۔ تقریب میں شعبہ اسپورٹس کے سربراہ اویس اسد خان ،سید ابوزر مرائو ،ارشد حسین ، غلام محمدخان ،پرویز اقبال عارف بھوپالی ، محمدانیس،خالد پراچہ،افشاں شکیل اور دیگر موجود تھے۔۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.