محکمہ بہبودآبادی کے زیر انتظام فیملی پلاننگ ویک 19فروری سے 24فروری تک بھرپور اندازمیں منایاجائے گا،محمد رمضان اعوان
پیر 12 فروری 2018 21:18
(جاری ہے)
اس کے علاوہ ضلع میں موجود تمام فیملی ویلفیئر سینٹرز پر فیملی پلاننگ انفارمیشن بوتھ قائم کئے جائیںگے۔
20فروری کو ضلعی آفس محکمہ آبادی میں مختلف کالجز کے طلباء کے مابین ''بڑھتی ہوئی آبادی کے ملکی معیشت پر اثرات''کے عنوان سے تقریری مقابلہ ہوگا۔اس کے علاوہ فیملی ویلفیئر سینٹرز بھکر3,2،چک نمبر TDA36،چھینہ ،گوہروالا،سرائے مہاجر ،دریاخان2,1،جنڈانوالہ اورکلورکوٹ میں صحت مند بچوں کے مقابلے جات ہوںگے۔21فروری کوتحصیل بھکرکے مختلف مقامات پر بڑھتی ہوئی آبادی کے مسائل پر عوام الناس کو فلم دکھائی جائے گی۔22فروری کو فیملی ویلفیئر سینٹر منکیرہ،حیدرآباد،کوٹلہ جام،چھینہ،جہان خان،بہل،میبل،ہیتو،دلیوالہ اورپنجگرائیںمیں بہترین شادی شدہ جوڑوں کے مابین مقابلہ ہوگا۔23فروری کو ملٹی پرپز ہال سی ای او ہیلتھ آفس بھکرمیں ''آبادی وترقی ''کے عنوان پر سیمینار ہوگا۔24فروری کو گرین ٹائون بھکرمیں پکنک کااہتمام کیاجائیگاجس میں خواتین کی بھرپور شرکت یقینی بنائی جائے گی تاکہ بڑھتی ہوئی آبادی وخواتین کے کردار کو اجاگر کیاجاسکے۔اس سلسلہ میں انتظامات کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔مزید قومی خبریں
-
جلد رجسٹریشن کرائیں،10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
-
مشن اہلسنت کو ثبو تاژ کرنے کے لیے سازشیں کی جا رہی ہیں،ثروت اعجاز قادری
-
پنجاب میں غیر قانونی بلڈ بنکس کو بند کرنے کا فیصلہ
-
یو ایس ایڈ کا پاکستان کے دیہی علاقوں میں کلین انرجی کے منصوبے کا آغاز
-
قومی شاہراہ پرمسافر بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون سمیت دو افرادجاں بحق
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست: سپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کردیا
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.