نیدرلینڈز میں اعضاء عطیہ کرنا لازمی قرار،سینیٹ میں متنازعہ قانون منظور
نئے قانون کے تحت اٹھارہ اور اس سے زائد سال کی عمر کے شہریوں کا نام ڈونر کے طور رجسٹر کیا جارہا ہے،رپورٹ
بدھ 14 فروری 2018 16:06
(جاری ہے)
نئے قانون کے تحت، ہر ڈچ بالغ شہری کو دو خطوط موصول ہو نگے جن میں سے ایک خط میں ان سے پو چھا جائے گا کہ آ یا وہ مرنے کے بعد اپنے اعضائ عطیہ کرنا چاہتے ہیں خط کا جواب انہیں’ہاں‘ یا ’نہیں‘میں دینا لازمی ہو گا۔
ایسے افراد جو اس خط کا جواب نہیں دیں گے، چھ ہفتے بعد ان کے لئے دوسرا خط بھیجا جائے گا۔جو دوسرے خط کا جواب بھی نہیں دیں گے ان کو بطور ڈونر تصور کیا جائے گا، بعد میں انہیں تبدیلی کا اختیار بھی دیا جائے گا۔ڈچ کڈنی فاونڈیشن کے سربراہ نے نئے قا نون کو سراہتے ہوئے کا کہا کہ اس اقدام کے ذریعے سیکڑوں مریض اپنی زندگی میں واپس لوٹ سکتے ہیں۔واضح رہے یہ قانون اسپین، بیلجیم اور فرانس میں پہلے سے موجود ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کی حمایت کرتے ہیں، امریکا
-
پاکستانی بس ڈرائیور کے بیٹے صادق خان نے تیسری بار میئر لندن کا حلف اٹھالیا
-
غزہ میں اسرائیل کی جارحیت جاری رہی تو جنگ بندی معاہدہ نہیں ہوگا، حماس
-
طلب میں کمی، ایسٹرا زینیکا نے کووڈ ویکسین مارکیٹ سے واپس لینا شروع کردیا
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں سب سے بڑے واٹرانٹرٹینمنٹ پارک منصوبے کا اعلان
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.