سی سی پی او آفس میں ٹریفک وارڈن سے سینئر ٹریفک وارڈن کے عہدے پر ترقی پانے والوں کے اعزاز میں پرموشن بیجز لگانے کی تقریب کا انعقاد
بدھ 14 فروری 2018 22:00
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سی سی پی او لاہور نے نئے ترقی پانے والے 47سینئر ٹریفک وارڈنز کو بیجز لگائے اور ان کو قرآن پاک کا تحفہ بھی دیا۔
اس موقع پرانکا کہنا تھاکہ پرموٹ ہونے والے ٹریفک وارڈنز مشن مبین جاری رکھیں۔ سٹی ٹریفک پولیس شہیدوں اور غازیوں کی فورس ہے۔ شہید سید احمد مبین نے ٹریفک کی روانی اور شہریوں کی خدمت کیلئے اپنی جان قربان کی۔ اس موقع پرچیف ٹریفک آفیسرلاہور رائے اعجاز احمدنے کہاکہ ترقی کی راہیں کھلنے سے ٹریفک وارڈنز میں مزید محنت اور لگن کا جذبہ پیدا ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزارت مذہبی امور کے زیر انتظام 39 واں سالانہ مقابلہ حفظ قرآن و حسن قرأت شروع
-
لیسکو کی بجلی چوروں کے خلاف کارروائی ،4 بجلی چور گرفتار
-
10کلو آٹے کی قیمت میں 500سے 600روپے تک کی کمی ریکارڈ ہوئی ہے‘وزیر خوراک پنجاب
-
لاہور میں کم عمر گھریلو ملازمہ سے متعدد بار زیادتی، ملزم گرفتار
-
وزارت مذہبی امور نے پرائیویٹ حج سکیم کے عازمین کی بکنگ کا ڈیٹا ’’پاک حج ‘‘موبائل ایپ پر لوڈ کردیا
-
روٹی کی نئی قیمتوں کیخلاف درخواست، ڈی سی اسلام آباد و ایڈووکیٹ جنرل طلب
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے ازبک وزیر خارجہ بختیار سیدوف کی ملاقات
-
مانسہرہ پولیس کی کارروائی ، دو منشیات فروش گرفتار
-
’’یوم تکبیر ‘‘ 28مئی کو جوش و خروش اور ملی جذبہ کے ساتھ منایاجائے گا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.