سعودی عرب سے غیر ملکیوں کو نکالنے اور سعودی شہریوں کو نوازنے کا فیصلہ۔۔۔
حکومت نے اہم ترین اعلان کردیا
سعدیہ عباس جمعرات 15 فروری 2018 13:43
(جاری ہے)
سعودیوں کو آسان شرا ئط پر قرضے بھی دیئے جائیں گے۔ چھوٹے اوردرمیانے درجے کے 10لاکھ اداروں سے قومی معیشت کو سالانہ 3 ٹریلین ریال تک حاصل ہوسکیں گے۔ 10نکاتی پروگرا م میں اس امر پر زور دیاگیا ہے کہ موجودہ بقالوں میں اصلاحات لائی جائیں۔
موجودہ بقالوں اور تجارتی مراکز کے غیر ملکی مالکان کو 3برس تک آزاد اقامہ دیا جائے بشرطیکہ وہ 5برس سے زیادہ عرصے تک مملکت میں موجود ہوں۔ مذکورہ مشن کے اہداف کے حصول کیلئے چھوٹے اور درمیانے درجے کے اداروں کیلئے ایک تجارتی کمپنی کی منظوری دی جائے،850ملین ریال کا بجٹ منظور کیا جائے۔ تنازعات تیزی سے نمٹنانے کیلئے خصوصی عدالت تشکیل دی جائے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.