سابق فٹ بال مینجر اور کھلاڑی کا محمد سلیم پیٹی کی بیوی کی وفات اظہار تعزیت

جمعہ 16 فروری 2018 11:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 فروری2018ء) قومی فٹ بال ٹیم کے سابق منیجر عرفان خان نیازی اور انٹرنیشنل فٹ بالر حاجی عبدالستار نے سابق قومی فٹ بالر محمد سلیم پیٹی کی بیوی کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔

متعلقہ عنوان :