روجر فیڈرر نے معمر ترین ورلڈ نمبر ون پلیئر کا اعزاز اپنے نام کر لیا
سٹار کھلاڑی نے روٹرڈیم ٹینس کا کوارٹر فائنل جیت کر معمر ترین ورلڈ نمبر ون پلیئر کا اعزاز حاصل کیا
ہفتہ 17 فروری 2018 18:56
(جاری ہے)
روٹر ڈیم ٹینس کے کوارٹر فائنل میں سوئس کھلاڑی کا مقابلہ ڈچ روبن ہاسے سے ہوا، راجر فیڈرر نے پہلا سیٹ4-6سے ہارنے کے بعد زبردست کم بیک کیا اور اگلے دونوں سیٹوں میں 6-1اور6-1سے فتح کے ساتھ میچ بھی جیت لیا۔
اس کامیابی سے 4 برس بعد راجر فیڈرر نے ایک بار پھر عالمی نمبر کا اعزاز حاصل کر لیا ہے اور یوں وہ دنیا کے معمر ترین ورلڈ نمبر ون بن گئے ہیں ،فیڈرر اکتوبر2012کے بعد پہلی مرتبہ عالمی نمبر ایک بنے ہیں ،اس سے قبل انہوں نے فروری 2004 میں پہلی مرتبہ اس پوزیشن پر قبضہ جمایا تھا ۔فیڈرر سے قبل 2003میں سابق امریکی ٹینس کھلاڑی آندرے اگاسی نے 33سال اور131دن کی عمر میں نمبر پوزیشن پر قبضہ جمایا تھا ۔ ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
کیا پاکستان کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی جرسی لیک ہوگئی؟
-
انگلش کاؤنٹی ووسٹرشائر کے 20 سالہ سپنر جوش بیکر چل بسے
-
علی ترین کا دعویٰ درست ثابت، احسان اللہ کے کیریئر سے کھلواڑ کی تصدیق ہوگئی
-
پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی نے استعفیٰ دے دیا
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.