سال میں21 دوا ساز کمپنیوں کے لائسنس منسوخ ہوئے
1 لاکھ 78 ہزارسے زائدادویہ کا معائنہ، 40کمپنیوں کی پیداواری سرگرمیاں معطل
اتوار 18 فروری 2018 14:10
(جاری ہے)
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے گزشتہ 3سال میں غیرمعیاری، جعلی اورنقلی ادویہ کی روک تھام یقینی بنانے کیلیے ڈرگ عدالتوں میں مجموعی طور پر 8 ہزار836 مقدمات دائر کئے، 21 ادویہ ساز کمپنیوں کے لائسنس منسوخ کئے، 40 ادویہ سازکمپنیوں کی پیداواری سرگرمیاں معطل کی گئیں جبکہ ادویہ سازکمپنیوں کو 21کروڑ 20 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیاگیا۔
دستاویز کے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے سال2015 سے لیکرسال2017کے آخر تک ملک بھرمیں غیرمعیاری، جعلی اور نقلی ادویات کی روک تھام کو یقینی بنانے کیلیے مجموعی طورپر کل1 لاکھ 78 ہزار 230ادویات کے نمونوں کاڈرگ ٹیسٹینگ لیبارٹری میں معائنہ کیا گیا جن میں سے 1 ہزار943 نمونے غیرمعیاری جبکہ 442 نمونے جعلی قرار دیے گئے۔دستاویز میں کہا گیا کہ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے ان تین سالوں کے دوران ڈرگ عدالتوں میں مجموعی طور پر8ہزار 836مقدمات دائر کئے جن میں سے 5 ہزار 389 مقدمات کے فیصلے ہو چکے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
اقوام متحدہ‘امریکا سمیت عالمی برادری کے انتباہ کے باوجود اسرائیل کا رفح پر ایک اور حملہ‘11فلسطینی شہید
-
بیرونی خلا میں ہتھیارو ں کی تنصیب روکنے کے لئے موثر اقدامات کئے جائیں، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کا جنرل اسمبلی میں مباحثے کےد وران اظہار خیال
-
علی امین گنڈاپور نے عمران خان سے غداری کرکے یہ سیٹ لی، گورنر خیبر پختونخوا
-
احتساب عدالت کی جانب سے بیانات پر پابندی کے خلاف عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائرکردی
-
پاور ڈویژن نے کے الیکٹرک اور آزاد جموں و کشمیر کو سبسڈی کی ادائیگیوں کی مد میں 130 ارب روپے کا مطالبہ کردیا
-
حکومت گندم سکینڈل کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ جلد پبلک کریگی،بلال یاسین
-
آئی ایم ایف کا مزید 1300 ارب روپے کے اضافی ٹیکس کا مطالبہ
-
پی ٹی اے کے بعد موبائل فون کمپنیوں نے بھی ایف بی آر کے حکم نامے کو مسترد کردیا
-
بلوچستان میں نے 11 ناراض اراکین اسمبلی کو پارلیمانی سیکرٹری مقرر کر دیاگیا
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی وزرا کی کوئٹہ میں ملاقات
-
عدالتی معاملات میں مداخلت ‘ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے خطوط پر ازخود نوٹس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی
-
سعودی عرب سے جلد اربوں ڈالر کے معاہدے ہوں گے، وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.