دنیا میں فساد اور بگاڑ کی جڑ اللہ کے دیئے ہوئے نظام کو تسلیم نہ کرنا ہے‘عبدالغفار روپڑی
مسلمان اپنے مسائل حل کرنے کیلئے بیرونی قوتوں کی طرف دیکھنا چھوڑ دیں‘عہدیداروں سے گفتگو
اتوار 18 فروری 2018 15:10
(جاری ہے)
گزشتہ روز مرکزی دفتر میں پنجاب کے عہدیداروں کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ اسرائیل کے ہاتھ ہزاروں بے گناہ فلسطینیوں اور انڈین آرمی کے ہاتھ ہزاروں بے گناہ کشمیریوں کے خون سے آلوہ ہیں، کسی ایک گروہ کو سیاسی مفادات کے حصول کے لئے نوازنے کے لئے سپیکر ایکٹ میں ترمیم قابل قبول نہیں۔
انہوں نے کہا کہ دنیا میں فساد اور بگاڑ کی جڑ اللہ کے دیئے ہوئے نظام کو تسلیم نہ کرنا ہے۔مسلمان ملکوں میں سازش کے تحت سیکولرازم اور لبرل ازم کو پروان چڑھایا جارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ مسلم امہ کی اصلاح کیلئے زبردست تحریک اٹھانے کی ضرورت ہے۔ مسلمان اپنے مسائل حل کرنے کیلئے بیرونی قوتوں کی طرف دیکھنا چھوڑ دیں۔ مسلم خطوں و علاقوں کو درپیش مسائل انہیں خود حل کرنے ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کلمہ طیبہ کی بنیاد پر حاصل کیا گیا‘ حکمران اسلامی اصولوں کے مطابق سیاسی، معاشی و معاشرتی پالیسیاں ترتیب دیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.