زندگی میں مثبت سوچ اپنائیں، انیل کپور
پیر 19 فروری 2018 13:52
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار انیل کپور نے نئی دہلی میں جیولری سٹور کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ وہ کئی سالوں سے نئی دہلی آرہے ہیں اور انہیں ہمیشہ یہاں آکر بہت خوشی ہوتی ہے اور ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے وہ اپنے شہر میں ہیں اور یہاں کے لوگوں سے مل کر ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے وہ اپنے ہی لوگوں سے مل رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ میرا مقصد لوگوں کو اپنی فلموں کے ذریعے انٹرٹینمنٹ فراہم کرنا ہے، میں نے لوگوں کے چہروں پر خوشی بکھیرنے اور انہیں تفریح فراہم کرنے کی بھرپور کوشش کی ہے، زندگی میں مثبت سوچ اپنائیں اور زندگی میں ہمیشہ اسی سوچ کے ساتھ آگے بڑھیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.