امیتابھ بچن نے دیپیکا پڈوکون اور کترینہ کیف کوملازمت کی درخواست دیدی
درخواست پڑھ کر دونوں اداکاراں کترینہ کیف اور دپیکا پڈوکون کی جانب سے مسکرائٹ کا اظہار کیا گیا
پیر 19 فروری 2018 14:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ میں 49 برسوں سے فلموں میں کام کررہا ہوں اور تقریبا 200 فلمیں کرچکا ہوں جبکہ مجھے ہندی، انگریزی، پنجابی، بنگالی زبانیں بولنا آتی ہیں اور میرا قد 6 فٹ 2 انچ ہے اور میں آپ لوگوں کے لیے دستیاب ہوں اور آپ لوگوں کو قد کا مسئلہ نہیں ہوگا۔امیتابھ بچن کی جانب کیے گئے اس مذاق کو پڑھنے کے بعد دونوں اداکاراں کترینہ کیف اور دپیکا پڈوکون کی جانب سے مسکرائٹ کا اظہار کیا گیا لیکن ابھی یہ دیکھنا باقی ہے کہ عامر خان اور شاہد کپور کی جانب سے کیا رد عمل آئے گا۔۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.