تعلیمی اداروں میں امتناع بل 2018ء اور طلباء کے لازمی منشیات ٹیسٹ بل 2018ء مزید مشاورت کے لئے موخر
منگل 20 فروری 2018 13:43
(جاری ہے)
بلیغ الرحمن نے کہا کہ ہم میں سے کوئی نہیں چاہتا کہ تعلیمی اداروں میں منشیات کا استعمال ہو، کروڑوں طالب علموں کے ڈرگ ٹیسٹ ممکن نہیں ہیں، معز ممبر بل واپس لیں۔
سپیکر نے کہا کہ یہ ایک اہم اور سنجیدہ مسئلہ ہے جو تعلیمی اداروں میں منشیات کی فروخت اور استعمال روکنے سے متعلق ہے، اس کو موخر کرتے ہیں اور مزید مشاورت کر کے درمیانی راستہ نکالیں۔ شاہدہ رحمانی نے کہا کہ پورے ملک میں مختلف ناموں سے ملنے والی منشیات کے استعمال میں نوجوان ملوث ہیں، اس کو کمیٹی میں بھیج دیں۔ سپیکر نے اسے موخر کر دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.