فلم’’سیکرٹ سپر سٹار‘‘ کی چین میں زیادہ کامیاب کی امید نہیںتھی، کرن رائو
جمعرات 22 فروری 2018 14:09
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کرن رائو نے فلم ’’سیکرٹ سپرسٹار‘‘ کی کامیابی پر منعقدہ تقریب میں شرکت کرتے ہوئے کہا کہ مجھے بلکل توقع نہیں تھی کہ فلم کو چین میں اتنی کامیابی ملے گی ۔انہوں نے کہاکہ فلم نے 759کروڑ کا بزنس کیا ہے جس سے وہ بہت خوش ہیں۔ فلم کی کہانی ایک ایسی لڑکی کے گرد گھومتی ہے جو اداکاری کو بطور پیشہ اپنانا چاہتی ہے اور اس دوران اسے پیش آنے والی مشکلات کا مقابلہ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ فلم کی کاسٹ میں عامر خان اور زائرہ وسیم شامل ہیں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.