فلمی صنعت کی بحالی کیلئے حکومت خصوصی پیکج کا اعلان کرے ، اداکارہ ثناء
جمعرات 22 فروری 2018 14:34
(جاری ہے)
ثنا نے کہا کہ دنیا بھر میں فلم انڈسٹری کوحکومت کا مکمل تعاون حاصل رہتا ہے۔ ہمارے پڑوسی ملک بھارت کی بات کریں تووہاں فلم میکنگ کیلیے بہت سی مراعات دی جاتی ہیں، جبکہ ہمارے ہاں تواعلی سول ایوارڈ یافتہ فنکاروں کیلیے بھی کسی قسم کی مراعات نہیں رکھی جاتیں۔
اداکارہ نے کہا کہ کوئی یہ بات نہیں سوچتا کہ ایک فنکارکن مسائل سے دوچارہے، وہ لوگوں کے اداس چہروں پرمسکراہٹ لانے کیلیے ان تھک محنت کرتا ہے، مگراس کے مسائل کوحل کرنے کیلیے کسی کے پاس وقت نہیں ہوتا۔۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.