حریت رہنمائوں، کارکنوں کو نظر بند رکھ کر سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہاہے، تحریک حریت
غلام محمد تانترے کے فرزند یاسین تانترے کی گرفتاری کی مذمت
جمعرات 22 فروری 2018 15:20
(جاری ہے)
ترجمان نے کہا کہ اس بارے میں تاحال کوئی خبر نہیں کہ محمد یاسین کو گرفتار ی کے بعد کہاں لے جایا گیاجس کی وجہ سے انکے اہلخانہ میں تشویش پائی جاتی ہے۔
ترجمان نے غلام محمد تانترے اور انکے بیٹوں سمیت غیر قانونی طور پر نظر بند تمام کشمیریوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔ دریں اثنا تحریک حریت نے حاجن کے رہائشی عبدالحمید پرے کی گزشتہ 3سال سے مسلسل غیر قانونی نظر بندی کی بھی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاکہ انہیں 2016ء کی احتجاجی تحریک سے پہلے گرفتار کیا گیا تھا اور تاحال انہیں رہا نہیں کیا گیا۔ ترجمان نے کہا کہ عبدالحمید پرے پر متعدد بار کالا قانون پبلک سیفٹی ایکٹ لاگو کیا گیا اور وہ آج کل حاجن تھانے میں بند ہیں ۔ ترجمان نے کہا کہ حریت رہنمائوں اور کارکنوں کو گھروں ، جیلوں ، تھانوں میں بند رکھ کر انہیں سیاسی انتقام کا نشانہ بنا یا جا رہا ہے لیکن بھارت کو جبر و استبداد کی اس پالیسی سے کچھ حاصل نہیں ہو گا۔مزید اہم خبریں
-
بھارت میں روسی فوج کے لیے بھرتیاں کرنے والے چار ملزم گرفتار
-
عوام کیلئے بری خبر،بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا
-
پوری دنیا میں قیمتی زیورات چرانے والا چور نیویارک میں فلمی اندازمیں گرفتار
-
شیر افضل مروت آؤٹ، پی ٹی آئی کا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے نئے نام کا باقاعدہ اعلان
-
تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، پاکستانی قوم عزم و حوصلہ سے کسی بھی چیلنج پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شعبہ تعلیم سے متعلق قومی کانفرنس سے خطاب، تعلیمی ایمرجنسی ..
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا نان ڈویلپ سکیٹرز کو فوری ڈویلپ کرنے اور اسلام آباد کی اراضی کو ڈیجیٹلائز کرنے کی ہدایات
-
9 مئی کو پی ٹی آئی کو کچلنے کی کوشش کی گئی، سب پہلے سے طے شدہ تھا، بانی پی ٹی آئی
-
شیرافضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرسکے
-
توشہ خانہ کیس،عمران خان، بشریٰ بی بی کی نیب طلبی کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
پاکستان کی بڑی کامیابی،آئی کیوب قمر چاند کے مدار میں داخل
-
وزیراعظم کا ایرانی صدر کے حالیہ دورے میں طے معاہدوں پر بلا تاخیر عمل درآمد کا حکم
-
ملین پاؤنڈ ریفرنس، عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید ایک گواہ کا بیان قلمبند، ایک پر جرح مکمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.