راؤ انوار سمیت 16 ملزمان کی گرفتاری کیلئے الرٹ جاری
ملزمان کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کے لیے بھی خط لکھ دیا گیا،ذرائع
جمعرات 22 فروری 2018 17:27
(جاری ہے)
پولیس ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے ملنے والے احکامات پر ملٹری انٹیلی جنس، آئی ایس آئی، انٹیلی جنس بیورو، ایف آئی اے، رینجرز اور ایف سی سے ملزمان کی گرفتاری کے لیے مدد دینے کا کہا گیا ہے۔
سندھ پولیس کی جانب سے وفاقی وزارت داخلہ اور تمام صوبائی سیکرٹری داخلہ کو فہرست اور خط روانہ کردیئے گئے۔ کشمیر، گلگت بلتستان سمیت چاروں صوبوں کے آئی جیز کو بھی خط لکھ دیا گیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق ملزمان کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لیے ایف آئی اے کو بھی خط لکھا گیا ہے۔ سپریم کورٹ کے حکم پر تمام متعلقہ محکموں کو ملزمان کی گرفتاری میں مدد دینے کا کہا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرداخلہ محسن نقوی یورپ کے دورے پر روانہ
-
وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال کو ایشین پراڈکٹیوٹی آرگنائزیشن کی طرف سے ایوارڈ دیا گیا
-
شاومی نے UNISOC کی T603 چپ سیٹ کے ساتھ ریڈمی A3x فون لانچ کردیا
-
جج شاہ رخ ارجمند نے عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف دوران عدت نکاح کیس کے فیصلے کے خلاف اپیلوں کی مزید سماعت سے معذرت کرلی
-
جنوبی افریقہ میں عام انتخابات کے لیے پولنگ جاری
-
دنیا بھر میں پھانسی دینے کے واقعات میں ریکارڈ اضافہ، ایمنسٹی
-
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد کا عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف عدت کیس میں دوبارہ التوا‘جج فیصلہ سنائے بغیرچلے گئے
-
عدت نکاح کیس، تحریک انصاف کے وکلا اور کارکنان کا خاور مانیکا پر عدالت کے باہر حملہ
-
خاور مانیکا نے بیہودہ غلیظ گفتگو کی‘ یہ پہلے سے طے شدہ منصوبہ تھا، بیرسٹر گوہر
-
قائم مقام صدرسید یوسف رضا گیلانی کا بلوچستان کے علاقے واشک میں ٹریفک حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار
-
وزیرداخلہ کابس کھائی میں گرنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار
-
نواز شریف کو وہم ہو گیا یا کوئی غلط معلومات پہنچارہا ہے ،ظہیر الاسلام سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی‘ طاہر القادری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.