بیوروکریٹ احد چیمہ کے حق میں تمام بیوروکریٹس میدان میں آگئے
وزیراعلیٰ شہبازشریف سے افسران ڈی ایم جی گروپ کی ملاقات،نیب کی کاروائیوں پرتحفظات پرمبنی متفقہ قرارداد پیش ،نیب کی جانب سےاحد چیمہ کی گرفتاری غیرآئینی ہے،حکومت کوایسے اقدامات کوروکنا چاہیے۔قرارداد کا متن
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 22 فروری 2018 18:30
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے ڈی ایم جی گروپ کے افسران نے ملاقات کی ہے،ملاقات کرنیوالے افسران میں چیف سیکرٹری پنجاب، ایڈیشنل سیکرٹری،آئی جی پنجاب پولیس،سیکرٹری داخلہ سمیت دیگرشامل تھے۔
ملاقات میں وزیرقانون پنجاب رانا ثنا ء اللہ بھی موجود تھے۔ اس موقع پر سیکرٹریز اور کمشنرزنے پنجاب سیکرٹریٹ سے متفقہ قرار داد وزیراعلیٰ پنجاب کوپیش کی ۔قرار داد کے متن کے مطابق نیب کی جانب سے احد چیمہ کی گرفتاری غیرآئینی ہے۔نیب اپنے اختیارات کامنصفانہ استعمال کرے۔سرکاری ملازمین کی اناکومجروح نہ کیا جائے۔موجودہ صورتحال سے سرکاری ملازمین میں عدم تحفظ پھیل سکتا ہے۔قرارداد میں مزید کہا گیا کہ وفاقی اور پنجاب حکومت کوایسے اقدامات کوروکنا چاہیے۔مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.