احد چیمہ کو آئین وقانون کے مطابق گرفتارکیا گیا ہے،ترجمان نیب
احد چیمہ پربدعنوانی کے سنگین الزامات ہیں،نیب قانون جامع تفتیش اورشواہد اکٹھےکرنےکی اجازت دیتا ہے،بےگناہی کا فیصلہ مجازعدالت نے کرنا ہوتا ہے۔ترجمان نیب کی وضاحت
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 22 فروری 2018 19:15
(جاری ہے)
نیب پالیسی کی بنیاد کسی سے امتیازی سلوک روانہ رکھنا ہے۔
کیس میں ہرشخص کی عزت ملحوظ خاطررکھنی چاہیے۔ احد چیمہ کوادویات ، خوراک اور دیگرضروری اشیاء فراہم کی گئی ہیں۔ترجمان نیب نے واضح کیا کہ کسی شخص کت گناہ گاراور بے گناہی کا فیصلہ مجاز عدالت نے کرنا ہوتا ہے۔ دوسری جانب سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کے حق میں بیوروکریٹس میدان میں آگئے، وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کوڈی ایم جی گروپ نے نیب کی کاروائیوں پرتحفظات پرمبنی متفقہ قرار دادپیش کردی، نیب کی جانب سے احد چیمہ کی گرفتاری غیرآئینی ہے،سرکاری ملازمین کی انا کومجروح نہ کیا جائے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے ڈی ایم جی گروپ کے افسران نے ملاقات کی ہے،ملاقات کرنیوالے افسران میں چیف سیکرٹری پنجاب، ایڈیشنل سیکرٹری،آئی جی پنجاب پولیس،سیکرٹری داخلہ سمیت دیگرشامل تھے۔ ملاقات میں وزیرقانون پنجاب رانا ثناءاللہ بھی موجود تھے۔ اس موقع پر سیکرٹریز اور کمشنرزنے پنجاب سیکرٹریٹ سے متفقہ قرار داد وزیراعلیٰ پنجاب کوپیش کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نو مئی پاکستان کی تاریخ میں یوم ِ سیاہ کے طور پر یاد رکھا جائے گا، تمام سیاسی جماعتیں رواداری اور جمہوری اقدار کے فروغ کیلئے کام کریں ، صدرآصف علی زرداری
-
مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کی سانحہ 9 مئی کی شدید مذمت
-
جرمن موسمیاتی تبدیلی کے مقابلے مہاجرت سے زیادہ خوف زدہ ہیں
-
فیجی: انصاف کی راہ میں رخنہ ڈالنے پر سابق وزیر اعظم کو جیل کی سزا
-
9 مئی واقعات کی چیف جسٹس کی سربراہی میں جوڈیشل انکوائری ہونی چاہیے،بلاول بھٹو زرداری
-
تیونس کی خاتون امن کار یو این ایوارڈ کی حق دار قرار
-
شیر افضل مروت کو پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے وٹس ایپ گروپس سے نکا ل دیاگیا
-
’گھر کو سب جیل قرار دے کر نجی پراپرٹی کا ورچوئل قبضہ لیا گیا‘
-
تلخیاں اتنی زیادہ ہیں نہ کوئی بات سن رہا ہے نہ کوئی بات سمجھ رہا ہے، فواد چوہدری
-
علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر آتشزدگی ،حج پرواز کو روک دیا گیا، امیگریشن سسٹم تباہ
-
وزیراعظم نے سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے پیکا ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دیدی
-
گوادر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، کوارٹر میں سوئے پنجاب کے رہائشی 7 مزدور قتل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.