اردن میں تھری ڈی ٹیکنالوجی سے شامی اور عراقی معذورمہاجرین کے لئے مصنوعی اعضاء کی تیاری
جمعہ 23 فروری 2018 11:10
(جاری ہے)
اس تنظیم کے مطابق اس ٹیکنالوجی کے استعمال سے ایک عضوکو مصنوعی طور پر تیار کرنے کی لاگت میں بھی خاصی کمی واقع ہوئی ہے۔
مصنوعی طور پر اعضاء کی تیاری میں پروستھین کا استعمال کیا گیا ہے۔عراق کے کرد علاقے کے شہر اربیل سے تعلق رکھنے والے ایک عراقی فوجی کا ہاتھ موصل میںداعش کے قبضے کے دوران ایک نصب شدہ بارودی سرنگ کے پھٹنے سے ضائع ہو گیا تھا۔ ہاتھ سے محروم ہونے والے عراقی فوجی عبداللہ کو اردن میں تھری ڈی ٹیکنالوجی کے ذریعے تیار کیا گیا سب سے پہلا عضو یعنی مصنوعی ہاتھ اس کے بازو کے ساتھ پیوند کاری کے ذریعے جوڑ دیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش پکڑی گئی؛ 2 کرنل گرفتار
-
آسٹریلیا نے اسٹوڈنٹ ویزا کی مالی شرائط سخت کردیں، بھارت سب سے زیادہ متاثر
-
ہزاروں مظاہرین کا نیتن یاہو سے جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے کا مطالبہ
-
رفح پر اسرائیلی حملے کی طرف پیش قدمی، راہداری کا آپریشن اسرائیلی فوج نے سنبھال لیا
-
حماس جنگ بندی تجاویزہمارے مطالبات کے مطابق نہیں، اسرائیل
-
یمن میں شاہ سلمان سینٹر کی جانب سے 3 روزمیں دل کے 80 آپریشن کیے گئے
-
ایران ملائیشیا کے ذریعے تیل پابندیوں کی خلاف ورزی کررہا ہے،امریکہ
-
رفح پراسرائیلی ٹینکوں کی یلغار،ہسپتالوں کے ڈاکٹر اور طبی عملے کے ارکان علاقہ چھوڑنے لگے
-
ٹویوٹا کمپنی کو گزشتہ سال 31.82 بلین ڈالر کا ریکارڈ منافع
-
رفح پراسرائیلی حملہ لاکھوں زندگیاں خطرے میں ڈال دے گا ، اقوام متحدہ
-
بھارتی کرکٹ ٹیم میں مسلمانوں کے انتخاب کو روکنے کیلئے بی جے پی کو 400 سیٹیں چاہیے، مودی
-
مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر چین فرانس مشترکہ بیان انسانی ضمیرکی آواز ہے، چینی میڈیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.