ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن ٹو میں مایوس کن کارکردگی، کینین ٹیم کے کپتان، کوچ اور بورڈ کے صدر اپنے اپنے عہدوں سے مستعفی ہو گئے
جمعہ 23 فروری 2018 15:30
(جاری ہے)
کینین ٹیم کی ورلڈ کرکٹ لیگ میں کارکردگی بدترین رہی اور یہ ایونٹ میں شریک چھ ٹیموں میں آخری نمبر پر رہی، اسے ایونٹ میں متحدہ عرب امارات کے ہاتھوں ایک میچ میں 218 رنز کے واضح مارجن سے شکست ہوئی جو کہ ٹورنامنٹ کی بدترین شکست تھی۔
کینین ٹیم کے کوچ تھامس اوڈویو نے اپنے بیان میں کہا کہ نمیبیا میں ایک ہفتہ ہمارے لئے بہت مشکل تھا، ٹیم کی کارکردگی دیکھنے کے بعد میں نے عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کیا، ٹیم نے ناقص کارکردگی کے کئی ریکارڈز توڑے، ٹیم کی کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے ہائی پرفارمنس سینٹر قائم کرنے کی ضرورت ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.