علی ظفر کی نئی فلم’طیفا ان ٹربل’ کا آفیشل ٹریلر ریلیز
ہفتہ 24 فروری 2018 14:50
(جاری ہے)
علی ظفر کا یہ کہنا تھا کہ ان کی آنے والی فلم کا نام ‘طیفا اِن ٹربل’ ہوگا اور کے ڈائریکٹر احسن رحیم ہوں گے۔ واضح رہے کہ احسن رحیم کا نام انٹر ٹینمنٹ انڈسٹری کے بڑے ناموں میں شمار کیا جاتا ہے۔گذشتہ شب ہونے والی پاکستان سپر لیگ سیزن تھری کی افتتاحی تقریب میں اس فلم کا آفیشل ٹریلر اور گانا ریلیز کردیا گیا ہے۔ ٹریلر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فلم میں علی ظفر کے ساتھ مایا علی اور جاوید شیخ بھی جلوہ گر ہوں گے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا
-
اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
-
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکار اکشے کمار کی جولی ایل ایل بی 3کو قانونی مسائل کا سامنا
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.