بین الاقوامی جوہری معاہدے سے اقتصادی فوائد حاصل نہ ہوئے تو اس سے الگ ہوجائیں گے،ایران
ہفتہ 24 فروری 2018 16:00
(جاری ہے)
ایران کے نائب وزیر خارجہ عباس عراقچی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اگر ایران کو جوہری معاہدے سے اقتصادی فوائد حاصل نہ ہوئے اور بڑے بینکوں نے تہران کے ساتھ معاملات سے گریز کا سلسلہ جاری رکھا تو ان کا ملک 2015ء کے جوہری معاہدے سے دست بردار ہو جائے گا۔
یاد رہے کہ جولائی 2015 میں ایران اور6 بڑی طاقتوں برطانیہ ، چین ، فرانس ، جرمنی ، روس اور امریکہ کے درمیان معاہدہ طے پایا تھا۔ اس معاہدے کے تحت ایران کو پابند بنایا گیا کہ وہ اقتصادی پابندیوں کو اٹھائے جانے کے مقابل اپنے جوہری پروگرام میں کمی کرے گا۔ادھر اقوام متحدہ کے جوہری توانائی ادارے کے مطابق ایران 2015 ء کے بین الاقوامی معاہدے پر عمل درآمد کرتے ہوئے اپنے جوہری پروگرام کو محدود کر رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
رفح میں 6 لاکھ بچوں کیلئے کہیں بھی کوئی جگہ محفوظ نہیں ،یونیسف
-
حماس کی تجاویزمسترد، اسرائیل کا رفاہ پرحملہ، بمباری میں 5 بچے شہید
-
اسرائیل کو رفح کو نشانہ بنانے کے خطرات سے خبردار کرتے ہیں، سعودی عرب
-
مودی سرکار کے بیروزگاری ختم کرنے کے دعوے جھوٹ نکلے
-
اقوام متحدہ کا حماس اسرائیل معاہدے کو عملی جامہ پہنانے پر زور
-
ہم اپنے ارادوں میں مخلص ہیں، اسماعیل ہانیہ
-
اقوام متحدہ کے ماہرین کی غزہ میں خواتین اور بچوں کے خلاف اسرائیل کے جنسی تشدد اور حملوں کی مذمت
-
امریکی کمپنی ایمازون کا سنگا پور میں 9 بلین ڈالرسرمایہ کاری کا اعلان
-
سعودی عرب ،لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی
-
حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.