منہاج القرآن لاہور کا ورکرز کنونشن ، ممبر سازی مہم شروع کرنے کا اعلان
ممبرسازی مہم کیلئے یونین کونسل سطح سے لے کر پی پی سطح تک کیمپ لگائے جائینگے ْمعاشرے کو امن اور رواداری کی ضرورت ہے، کارکنان ممبر سازی مہم میں بھرپور حصہ لیں‘رفیق نجم
ہفتہ 24 فروری 2018 17:10
(جاری ہے)
کیمپس میں تحریک منہاج القرآن کے مرکزی ،صوبائی،ضلعی و تحصیلی رہنماء اور کارکنان موجود ہونگے۔ورکرز کنونشن میں ڈور ٹو ڈور عوامی رابطہ مہم شروع کرنیکا اعلان بھی کیا گیا ۔
ممبر سازی مہم کیلئے کمپیوٹرائزڈ فارم تمام عہدیداران کو پہنچا دئیے گئے ہیں۔کنونشن میں اعلان کیا گیا کہ ممبر ساز ی مہم میں لاہور سمیت پورے ملک سے تحریک منہاج القرآن کے 10لاکھ سے زائد نئے ممبرز بنائے جائیں گے۔نائب ناظم اعلیٰ منہاج القرآن رفیق نجم نے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ منہاج القرآن کے عہدیداران ممبر سازی مہم میں بھرپور حصہ لیں اور ورکرز سے رابطے میں رہیں،انہوں نے کہا کہ آج ملک و قوم کو امن اور رواداری کی ضرورت ہے،سربراہ پاکستان عوامی تحریک پوری دنیا میں امن،محبت،رواداری اور یکجہتی کے فروغ کیلئے مصروف عمل ہوں۔ڈاکٹر محمد طاہر القادری کو دنیا سفیر امن اور سفیر محبت کے نام سے جانتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.