دالبندین سمیت دیگر اضلاع میں ایک سال سے بند انٹرنیٹ سروسز جلد کھولی جائیں گی،میر عمیر محمد حسنی
ہفتہ 24 فروری 2018 18:53
(جاری ہے)
اپنے بیان میں سردارزادہ میرعمیر محمدحسنی نے کہا ہے کہ دالبندین، خاران و گر د و نواح میں گزشتہ ایک سال سے انٹرنیٹ سروسز کی بندش سے صارفین بالخصوص طلباء، تاجر برادری، دفاتر میں کام کرنے والے ملازمین اور عام لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے اور روز مرہ زندگی بری طرح متاثر ہے۔
انہوںنے کہا کہ اس سلسلے میں تمام متعلقہ حکام اور اداروں تک عوام کی مشکلات اور ان کے مطالبات پہنچائے ۔ انہوںنے کہا کہ متعلقہ حکام کو بارہا یاددہانی او ران سے رابطوں کے بعد اب یہ امید پیدا ہوگئی ہے کہ جلدہی انٹرنیٹ سروسز بحال کی جائیں گی،عوامی مشکلات کا احساس ہے اور ہم لوگوں کی مسائل کے حل کیلئے ہر ممکن حد تک کوشش کرتے ہیں کیونکہ طاقت کا اصل سرچشمہ عوام ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.