مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ روئی کی قیمتوں میں قدرے استحکام رہا
اعلی کوالٹی کی روئی کے بھاؤ میں فی من 200 روپے کا اضافہ ہوا تاہم کاروباری حجم کم رہا
اتوار 25 فروری 2018 17:30
(جاری ہے)
صوبہ سندھ و پنجاب میں روئی کا بھاؤ فی من 5800 تا 7300 روپے رہا جبکہ پھٹی کا بھاؤ فی 40 کلو 2400 تا 3000 روپے رہا۔ کراچی کاٹن بروکرز فورم کے چئیرمین نسیم عثمان نے بتایا کہ ٹیکسٹائل سیکٹر کی مصنوعات کی برآمد میں 14 فیصد اضافہ اور روئی کے بھاؤ میں بہتری کے باعث مقامی کپڑے اور یارن مارکیٹ میںسرگرمیاں بڑھ گئی ہیں ہے جہاں پہلے خاموشی کا عالم تھا دریں اثنا پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن نے 15 فروری تک ملک میں کپاس کی پیداوار کے اعداد و شمار جاری کیا ہے جس کے مطابق اس عرصے تک ملک میں روئی کی پیداوار ایک کروڑ 15 لاکھ ہوئی جو گزشتہ سال کی اسی عرصے کے نسبت 8۔
7 فیصد زیادہ ہے۔ نسیم عثمان کے مطابق اس سال ملک میں روئی کی کل پیداوار ایک کروڑ 16 لاکھ گانٹھوں کے لگ بھگ ہونے کی توقع ہے جبکہ ملوں نے بیرون ممالک سے تاحال روئی کی تقریبا 25 لاکھ گانٹھوں کے درآمدی معاہدے کرلئے ہیں جس کی ڈلیوری شروع ہوگئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
حکومت کے لیے ممکن نہیں کہ وہ ہر شخص کو نوکری د ے سکے
-
مہنگائی کو تاریخ کی کم ترین سطح پر لانے میں کامیاب رہے ہیں
-
شواہد موجود ہیں کہ بھارتی ایجنسی’ را‘ پی ٹی آئی کے بیانیئے کی ٹرولنگ کررہی ہے
-
آئندہ مالی سال دفاعی بجٹ کا حجم 2100 ارب روپے ہونے کا امکان
-
چمن میں 6 ماہ سے دھرنا جاری ہے، تجارت کی بندش نے قبائلیوں کی شہ رگ توڑ دی، اسد قیصر
-
سڑکوں کی تعمیرومرمت وبحالی کیلئے ڈیڈ لائن پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت
-
پنجاب کسان کارڈ رجسٹریشن کا آغاز،5 لاکھ کاشتکارمستفید ہونگے ‘مریم نواز
-
کرہ ارض کے تحفظ کیلئے اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے،یوسف رضا گیلانی
-
مودی کا سیاسی اتحاد ’بھاری اکثریت‘ حاصل کرنے میں ناکام
-
مقبوضہ مغربی کنارے میں اب تک 500 فلسطینیوں کی ہلاکت، وولکر ترک
-
شیخ مجیب الرحمان ویڈیو کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی ایف آئی اے میں طلبی کا معاملہ
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید 2 فیصد کمی ہوگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.