نوجوانوں میں کھیل کود کا جذبہ زندہ قوموں کی نشانی ہوتی ہے،مظفرسید
اتوار 25 فروری 2018 19:00
(جاری ہے)
ٹورنامنٹ میں علاقے کے مختلف کرکٹ ٹیموں نے حصہ لیا جبکہ فائنل میچ کے بعد فاتح کھلاڑیوں میں صوبائی وزیر نے نقد انعامات اور ٹرافیاں تقسیم کیں ۔
اس موقع پر کھلاڑیوں ، کھیل کود سے وابستگی رکھنے والے حضرات اور معززین کی کثیر تعداد موجود تھی ۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ نوجوانوں میں کھیلوں سے محبت و لگائو کا جذہ انتہائی خوش آئند بات ہے کیونکہ جن معاشروں میں کھیل کے میدان آباد ہوتے ہیں تو وہاں کے ہسپتال ویران ہوتے ہیں ۔مظفرسیدنے کہا کہ صوبائی حکومت کھیلوں کے فروغ کے لئے کوشاں ہے اور موجودہ صوبائی حکومت نے اس شعبے کی ترقی کے لئے فراخدلانہ اقدامات اٹھائے ہیں جن کی گزشتہ ادوار میں کوئی مثال نہیں ملتی ۔ صوبائی وزیر نے فائنل میچ دیکھنے کے دوران کھلاڑیوں کو خوب داد دی اور ان کی حوصلہ آفزائی کی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.