بلین ٹری سونامی پروجیکٹ مستقبل کے چیلنجز کو سامنے رکھتے ہوئے شروع کیا گیا‘ محمد ہماسب خان
اتوار 25 فروری 2018 21:50
(جاری ہے)
چیڑ۔پھلائی سمیت دیگر اقسام کے پودے تیار کر کے انہیں مختلف علاقوں میں منتقل کر دیا جاتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس منصوبے کے تحت صوبے بھر میں دو ہزار مقامات پر ایک ارب درخت لگائے گئے ہیں جبکہ 35 لاکھ درخت خود بہتر ماحول ملنے کی وجہ سے قدرتی طور پر اگ آئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس پراجیکٹ کا تمام سہرا ملک امین اسلم کو جاتا ہے جنہوں نے اس منصوبے کو شروع کرنے سے لیکر مکمل ہونے تک اپنا بھر پور کردار ادا کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس پراجیکٹ کی کامیابی کے لیے ہم نے دن رات محنت کی ہے ۔پودا لگانا مشکل کام مگر اس کی حفاظت کرنا اور ایک تن آور درخت بنانا اس سے بھی زیادہ محنت طلب کام ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے کام پر تنقید کرنے والے اس سے قبل کہاں تھے ۔قیام پاکستان سے آج تک پورے ملک میں صرف ساٹھ لاکھ درخت لگائے گئے جن کی حفاظت نہ کرنے کی وجہ سے آج ہمارے پاس جنگلات ختم ہوتے جا رہے تھے مگر ہم نے صرف ایک صوبے کے اندر اتنے درخت لگا کر ایک ریکارڈ قائم کیا ہے جسے دنیا بھر کے ادارے سرا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کے پی کے میں درخت کاٹنا ایک جرم قرار دے دیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس منصوبے کی وجہ سے ہم نے ٹمبر مافیہ کے خلاف بھی بڑی کامیابیاں حاصل کی ہیں جبکہ قبضہ مافیا سے اپنی سرکاری زمینیں بھی واپس لے لی ہیں۔ہم نے اس منصوبے کو بطور مشن لیا ہے اور ہمارے 15اہلکاروں نے اس منصوبے کے دوران مختلف واقعات میں اپنی جانوں کا نظرانہ بھی پیش کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ آج دنیا بھر میں ہمارے اس منصوبے کو ایک مثال کے طور پر پیش کیا جاتا ہے ۔اس منصوبے کو مکمل طور پر شفاف بنانے کے لیے بین الاقوامی اداروں سے اس کی مانیٹرنگ بھی کرائی گی ۔انہوں نے بتایا کہ بلین ٹری سونامی منصوبے کو مذید دو سال کی توسیع دی گئی ہے تا کہ اربوں روپے کے اس منصوبے کی کامیابی یقینی بنائی جا سکے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
-
سعودی عرب کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات تجارتی، اقتصادی اور سرمایہ کاری روابط کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں.مصدق ملک
-
گندم درآمد کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کرتی ہے،پنجاب حکومت کا اس حوالے سے کوئی تعلق تھا نہ ہے.محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.