عوا م کو تعلیم اور صحت کی بنیا دی سہو لیا ت کی فرا ہمی حکو مت کی اولین ذمہ دا ری ہے،اے اے سی ہری پور
بدھ 28 فروری 2018 21:15
(جاری ہے)
ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے اپنے دفتر میں کمیو نٹی ڈو یلپمنٹ میں در پیش مسا ئل اور آئندہ کے لا ئحہ عمل کے حوا لے سے منعقدہ اجلاس سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا۔
انڈسٹریل ڈویلپمنٹ آفیسر ظفر مشوا نی ،اے ڈی اوز پی اینڈ ڈی حا فظ سرفراز خا ن ،قا ضی شا ہیں ،پرا گرس افسر لو کل گو ر نمنٹ محمد نواز ،پبلک انفا ر میشن آفیسر ڈی سی آفس قا سم شا ہ ،ڈسٹر کٹ ای پی آئی کوا ڈینٹر ڈا کٹر اسد محمود ،ڈا کٹر را فع،ٹی ایم اے آفیسر را شد خا ن اور دیگر نے شر کت کی۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ عوا م کو صحت کی سہو لیا ت کے لئے فری میڈیکل کمپ لگا ئے جا ئیں گے۔اس موقع پر صحت اور تعلیم کے علا وہ چا ئلڈ لیبر ،پینے کے صا ف پا نی ،غر بت کے خا تمے ،سنئیر سٹزن کی رجسٹریشن کے حوا لے سے آگا ہی مہم پر بھی تبا دلہ خیا ل کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.