گجرات،15اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز اور1041ایجوکیٹرز کے تقرر نامے جاری
بدھ 28 فروری 2018 22:06
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ ہمارہ فوکس کوالٹی آف ایجوکیشن کو بہتر بنانا ہے، سرکاری ایجوکیشن سیکٹر ہر لحاظ سے مثالی ہے کیونکہ اسکے اساتذہ ہر لحاظ سے اعلی تعلیم یافتہ ہیں، ہمیں محدود وسائل کے باوجود اپنی منزل کو پانا ہے اور ہماری منزل اپنے سرکاری اداروں میں زیر تعلیم بچوں کا بہتر مستقبل ہے ۔
ڈپٹی کمشنر نے نئے بھرتی ہونیوالے ایجوکیٹرز پر زور دیا کہ وہ اپنے کردار، لباس، گفتار میں طلبہ و طالبات کیلئے رول ماڈل بنیں، نئے آفیسرز اور ایجوکیٹرز زندگی کے میدان میں چیلنجز قبول کرنا سکھیں، کوشش کرنا فرض ہے صلہ دینا اللہ کریم کا کام ہے۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ایجوکیشن کی موجودہ ٹیم نے ابتک مقرر کردہ اہداف کے حصول کیلئے سخت محنت کی ہے جس کا نتیجہ صوبے میں تعلیمی رینکنگ میں 33ویں سی5ویں پوزیشن تک پہنچنا ہے ، ہمارہ اگلا ہدف ٹاپ لیول ہے، ابتک جو کمی رہ گئی تھی نئی ٹیم اپنی کاوشوں سے اسے پورا کر ے گی۔ سی ای او ایجوکیشن طاہر کاشف نے بتایا کہ میرٹ پر بھرتیوں میں خواتین امیدوار وں نے زیادہ بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے بھرتی ہونیوالی1041ایجوکیٹرز میں 316مرد اور725خواتین شامل ہیں، ایجوکیٹرز بھرتیوں کی تھرڈ پارٹی آڈٹ بھی کرایا جاچکا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ضلع میں ایجوکیٹرز کی باقی خالی سیٹوں پر حکومت پنجاب کی ہدایات ملنے کے بعد بھرتی کا عمل شروع ہو گا۔مزید قومی خبریں
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.