احسن سرور خاں ایف پی سی سی آئی کی سنٹرل قائمہ کمیٹی برائے ’’ فوڈ اینڈ ایگری کلچر(نارتھ ریجن) ‘‘ کے چیئرمین مقرر
جمعرات 1 مارچ 2018 17:24
(جاری ہے)
اس موقع پراحسن سرور نے کہاکہ وہ اپنے قائدین ایس ایم منیر،افتخار علی ملک ،سید مظہر علی ناصر اور چوہدری عرفان یوسف کے اعتماد پر پورا اتریں گئے۔
پاکستان میں فوڈ اینڈ ایگری کلچر اور ڈیری اینڈ ڈیری پروڈکٹ کو فروغ دے کر کثیر زر مبادلہ کمایا جا سکتا ہے۔ احسن سرورنے مزید کہا کہ میں دعا گو ہوں کہ سید مظہر علی ناصر کی اعلیٰ اور پروفیشنل قیادت کے ذریعے شفاف نظام کو فروغ ملے اور امید کرتا ہو ں کہ وہ حقیقی جمہوریت کے ساتھ پاکستان کے تمام چیمبرز کو مضبوط تر اور تاجر برادری کو بااختیار بنائیں گے اور تبدیلی کے نظریے کو مثبت انداز میں لے کر پاکستان کی معیشت کا مستقبل تابناک بنائیں گے جو آنے والی نئی قیادت کو موثر رہنمائی کیلئے صحتمند اقتصادی ماحول مہیا کرے گا۔مزید تجارتی خبریں
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں ریکارڈ 78روپے کمی
-
سٹاک ایکسچینج نے73ہزارپوائنٹس کا ایک اور نفسیاتی حد عبور کر لیا
-
زندگی، سندھ حکومت، ماسٹر کارڈ اور پیپل بس سروس نے پاکستان میں پہلے اوپن لوپ ٹرانزٹ حل متعارف کروادیا
-
عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن ریزر پاکستان پہنچ گئے
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں پیر کی دوپہر تک 1077.08 پوائنٹس کا اضافہ ، 100 انڈکس 72979.17 پوائنٹس پر پہنچ گیا
-
بزنس فیسیلی ٹیشن سینٹر کو کامیاب بنانےکے لئے ہر ممکن تعاون کریں گے، قائم مقام صدرفیصل آباد چیمبر
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.