قومی وطن پارٹی کی سیاست اصولوں پر مبنی ہے،سکندرشیرپائو
منگل 6 مارچ 2018 22:27
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ قومی وطن پارٹی نے ہمیشہ پختونوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے عملی طور پر جدوجہد کی ہے جس کیلئے انھوں نے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کیا۔
انہوں نے کہا کہ پختون ایک باشعور اور پر امن قوم ہے اور ان کا قومی ترقی اور ملکی استحکام میں نمایا ںکردار رہا ہے۔ اب وقت آگیا ہے کہ پختونوں کے مسائل اور مشکلات کی طرف توجہ دی جائے تاکہ وہ معاشی ،سماجی اور اقتصادی ترقی کی راہ پر گامزن ہوکر ملک کی تعمیر و ترقی اور خوشحالی میں اپنا موثر کردار ادا کرسکے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.