ڈیجیٹل ایج میں نوجوانوں کو کمپیوٹرز سے لیس کرنا ضروری ہے، احسن اقبال
حکومت ہر سال ایک لاکھ سٹوڈنٹس کو لیپ ٹاپ میرٹ پر فراہم کرتی ہے ،’لیپ ٹاپ فار آل سکیم ‘کو فوری حتمی شکل دی جائے، بینکوں کی شراکت سے فوری ایچ ای سی کے ذریعہ فنانسنگ سکیم کو نافذ کیا جائے، وفاقی وزیر کی ہدایت
منگل 6 مارچ 2018 22:41
(جاری ہے)
اجلاس میں ایچ ای سی، بینکوں اور وزارت تعلیم کے سربراہان نے شرکت کی۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ ڈیجیٹل ایج میں نوجوانوں کو کمپیوٹرز سے لیس کرنا ضروری ہے ،یونیورسٹی کے ہر طالب علم کے لئے لیپ ٹاپ ناگزیر ہو چکا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ حکومت ہر سال ایک لاکھ سٹوڈنٹس کو لیپ ٹاپ میرٹ پر فراہم کرتی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ باقی سٹوڈنٹس کو آسان شرائط پر لیپ ٹاپ کی فراہمی یقینی بنانا ضروری ہے۔ وزیر داخلہ نے حکام کو ہدایت کی کہ ’لیپ ٹاپ فار آل‘ سکیم کو فوری طور پر حتمی شکل دی جائے اور بینکوں کی شراکت سے فوری طور پر ایچ ای سی کے ذریعہ فنانسنگ سکیم کو نافذ کیا جائے ۔مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.