پاکستانی ورک فورس میںخواتین کے کردار کو مزید بڑھانے کی ضرورت ہے ،ْطارق فضل چوہدری
کوئی ملک آدھی آبادی کو گھر بٹھا کر ترقی نہیں کر سکتا ،ْ خواتین کو مردوں کے شانہ بشانہ کام کرنا ہوگا ،ْ خطاب
جمعہ 9 مارچ 2018 22:55
(جاری ہے)
دنیا بھر کی خواتین مردوں کے شانہ بشانہ کام کر رہی ہیں جس کی بنا پر معاشرہ ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔
پاکستان میں خواتین قریباًتمام شعبوں میں مردوں کے شانہ بشانہ کام کر رہی ہیں۔ خواتین ان شعبوں میں بھی جوروایتی طور پر خالصتاًمردوں سے منصوب تھے، اب آگے بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہیں ، پاکستان کی خواتین سیاست ، فوج ، سول سروس ، معاشی شعبوں میں اپنی خدمات سر انجام دے رہی ہیں۔پنجاب سے خیبر ، خیبر سے سندھ ، سندھ سے بلوچستان، گویا کہ پاکستان کے ہر کونے میں خواتین اپنی فلاح اور ملک کی ترقی کے لیے پیش پیش ہیں۔انھوں نے کہا کہ پاکستان میںخواتین کے حقوق سے متعلق مزید آگاہی کی ضرورت ہے۔ ایسے سیمینار سے خواتین کے حقوق سے متعلق آگاہی پھیلے گی۔خواتین کو مردوں کے برابر تنخواہ اور کاروبار کے مواقع فراہم کئیے جانے چائیں ۔پاکستان میں کاروباری خواتین کی تعداد انتہائی کم ہے جس میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے ۔انھوں نے کہا کہ وزارت آئی ٹی کے تعاون سے اسلام آباد میں بچیوں کے 226 تعلیمی اداروں میں کمپیو ٹر لیبارٹریاں بنائی جا چکی ہیں جن کے ذریعے بچیوں کو کمپیوٹر کی تعلیم پہلی جماعت سے دی جا رہی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد کی انتظامیہ نے نان اور روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی، وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان
-
چیف جسٹس کا فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ پر برہمی کا اظہار ” جنٹلمین “کو رپورٹ میں بری کیوں کیا جا رہا ہے؟.قاضی فیض عیسی
-
آزاد کشمیر بارے بھارتی رہنمائوں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں، وزیر خارجہ
-
گندم درآمدات کے معاملے پر چائے کی پیالی میں طوفان برپا کیا جا رہا ہے، انوار الحق کاکڑ
-
وفاقی کابینہ کا نگران حکومت کے دور میں گندم کی درآمد کا نوٹس‘وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کو تحقیقات کی ہدایت
-
شیرافضل کی جگہ وقاص اکرم چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی کے لیے نامزد، تنازع شدت اختیارکرگیا
-
اسلام آباد ہائی کورٹ،پرویز الٰہی کا گھر سب جیل قرار، جیل سے منتقل کرنے کا حکم
-
دنیا کی طویل ترین باگیٹ: فرانسیسی نانبائیوں نے اٹلی کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ماں نے چھ سالہ بیٹے کو مگر مچھوں سے بھری نہر میں پھینک دیا، لاش برآمد
-
شیخ جعفرخان مندوخیل نے گورنر بلوچستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ہم پاکستان سے ریڈ ٹیپ کو ختم کر دیں گے، مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.