دوحہ جونیئر اسکواش میں پاکستانی کھلاڑیوں نے برتری ثابت کر دی
انڈر 19کی ٹرافی عباس زیب نے حاصل کرلی
ہفتہ 10 مارچ 2018 18:03
(جاری ہے)
دوسرے پاکستانی کھلاڑی جنید خان نے اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے مخالف اردن کے کرم جمال کو انڈر 15 کیٹیگری کے 42 منٹ جاری رہنے والے فائنل میچ میں 6-11، 6-11، 11-5، 11-6 اور9-11 سے مات دی۔
اسی طرح انڈر17 کیٹیگری میں فرحان ہاشمی نے پاکستان کے ہی عزیر شوکت کو45 منٹ تک کھیلے جانے والے فائنل میں8-11، 11-8، 6-11 اور6-11 سے قابو کرکے ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔انڈر19کیٹیگری میں پاکستان کے عباس زیب نی50 منٹ تک جاری رہنے والے اس سنسنی خیز میچ میں اپنے ہم وطن عزیر رشید کو6-11، 12-14، 11-6 اور9-11 کے اسکور سے زیر کرکے ٹرافی اپنے نام کرلی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلش کاؤنٹی ووسٹرشائر کے 20 سالہ سپنر جوش بیکر چل بسے
-
علی ترین کا دعویٰ درست ثابت، احسان اللہ کے کیریئر سے کھلواڑ کی تصدیق ہوگئی
-
پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی نے استعفیٰ دے دیا
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.