وزیر اعظم نے دورہ کرک میں 30ار ب رو پے سے زائد کے تر قیا تی منصو بوں کی منظو ر ی د یکر عوام کے دل جیت لئے ہیں،رحمت سلام خٹک
ہفتہ 10 مارچ 2018 20:29
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ سی پیک سے براستہ شکردرہ ضلع کرک کو لنک کرنا اور بانڈہ دائو د شاہ تا تحصیل ٹل سڑک کو این ایچ اے کے حوالے کرنا ترقی کے دروازے تک پہنچنے کے مترادف ہے، ان سڑکوں کی تعمیر سے ضلع کرک نہ صرف سی پیک سے مستفید ہو سکے گا بلکہ افغانستان سے بھی براستہ ٹل کاروباری روابط پیدا کرنے میں آسانیاں پیدا ہو نگیں۔
انہوںنے وزیر اعظم پاکستان کے دورہ کرک کے موقع پر دیگر اعلانات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ گیس اور بجلی کے مسائل کے حل کیلئے ٹھوس بنیادوں پر اقدامات کی یقین دہانی مل چکی ہے، ضلع بھر میں گیس کے قانونی کنکشنز فراہم کرنے کیلئے ماسٹر پلان منظور کیا جائیگا تاہم وزیر اعظم کے اعلان کے مطابق تیل و گیس کے پیداواری علاقوں کو پہلی فرصت میں گیس فراہمی یقینی بنائی جا ئیگی، وزیر اعظم نے ہمارے مطالبے پر محروم دیہات کو بجلی کی فراہمی کیلئے فنڈ دینے کا فیصلہ کیا ، میں نے وزیر اعظم کو کرک لانے اور عوامی مسائل کے حل کا وعدہ کیا تھا اعلانات کو جلد از جلد عمل درآمد یقینی بنائونگا۔ انہوں نے کہا کہ کرک شہر میں چونکہ ایک ماڈل سکول کی تعمیر پر کام شروع ہو چکا ہے اس لئے ہمارے مطالبے پر منظور ہونے والے ماڈل سکول کو تیل و گیس کے پیداواری علاقوں میں تعمیر کرایا جا ئیگا اور کہا کہ ایل پی جی پلانٹ میں گریڈ ایک تا سولہ مقامی ڈپلومہ ہولڈرز کو ہی بھرتی کرایا جا ئیگا جبکہ او جی ڈی سی ایل کی تعاون سے پہاڑی علاقوں میں سڑکوں ، کچے راستے سمیت چیک ڈیمز، پائونڈز کی تعمیر کیلئے خطیر رقوم خرچ کیئے جا ئینگے ۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
پی ٹی آئی آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے بات چیت کا کہہ رہی ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.