ہر کسی کو خوش کرنے کے لئے فلموں میںکام نہیں کرتا،کرن واہی
اتوار 11 مارچ 2018 14:20
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار کرن واہی نے کہا ہے کہ فلموں میں منفی اور مرکزی کردار ادا کرنے سے متعلق ہر کسی کا اپناانتخاب ہوتا ہے لیکن اداکار شاہ رخ خان کو شائقین نے فلم ’’بازی گر ‘‘ میں منفی کردار میں بہت پسند کیا، لوگ شاید مجھے منفی کردار میں پسند نہ کریں لیکن میں ہر کسی کو خوش کرنے کے لئے کام نہیں کرتا بلکہ مجھے آرٹ سے محبت ہے اس لئے میں وہی کام کرتا ہوں جو مجھے پسند ہو۔
انہوں نے کہا کہمیں نے فلمسازوں اور معاوضے کی وجہ سے بہت سے فلموں کے لئے انکار کیا لیکن میں نے فلموں میں جو بھی کام کیا ہے چاہے وہ چھوٹاہو یا بڑا ،ولن یا ہیرو ، اپنا کام ایماندار سے کیا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.